*باسمہ تعالی*
*الجواب وبہ التوفیق:*
ولد الزنا یعنی ناجائز بچہ ہمارے معاشرے کا ہی ایک حصہ اور ایک فرد ھے۔ جس طرح ہم باہم ایک دوسرے سے ملتے ہیں اس سے بھی ملا جائے۔ اسکو تعلیم بہی دلوائی جائے۔ اسکی پرورش ماں کے ذمے ہیں۔ یا اگر ماں نہ ہو تو جو اسکی پرورش کرے گا ثواب کمائیگا۔لیکن اس بچے کا نسب اسکی ماں سے چلےگا باپ سے نہیں۔
مستفاد: فتاوی دار العلوم دیوبند/11,ص: 58
وﷲ تعالی اعلم
✍🏻...کتبہ: *محمد عدنان وقار صدیقی*
No comments:
Post a Comment