۳۵- حضرت ابن عباس رضى الله تعالى عنه سے مروی ایک
حدیث مبارکہ کے آخر میں ہے:
فَأْوَّلْتُہُمَا کَذَّابَیْن یَخْرُجَانِ مِنْ بَعْدِیْ فَکَانَ
اَحَدُہُمَا الْعَنْسِیَّ صَاحِبَ صَنْعَآءَ وَالآخَرُ مُسَیْلِمَةَ صَاحِبُ
الْیَمَامَةِ.
میں نے اس کی یہ تعبیر لی کہ میرے بعد دو جھوٹے شخصوں کا ظہور ہوگا۔
ایک ان میں سے صنعاء کا رہنے والا عنسی ہے دوسرا یمامہ کا رہنے والا مسیلمہ ہے۔
(صحیح مسلم، کتابالروٴیا، حدیث:۵۸۱۸- ۲۲۷۴)
No comments:
Post a Comment