*باسمہ تعالی*
*الجواب وبہ التوفیق:*
اگر امام تیسری رکعت میں بیٹھ گیا جبکہ اس کو کھڑا ہونا تہا, اور اتنی دیر بیٹھا رہا کہ جتنی دیر میں ایک رکن کی ادائیگی یعنی 3 بار سبحان ربی الاعلی کہہ لیا جائے تو ایسے امام پر سجدہ سہو واجب ہوجاتا ھے۔اور اگر اتنی دیر نہیں بیٹھا تو سجدہ سہو واجب نہ ہوگا؛ لیکن اگر پھر بھی سجدہ سہو کرلیا تو نماز ہوجائیگی۔
واللہ تعالی اعلم
✍🏻...کتبہ: *محمد عدنان وقار صدیقی*
No comments:
Post a Comment