Friday, 24 November 2017

سفر مشت زنی شہوت غلبہ Safar mei bivi sath nhi hand practice

السلام علیکم 
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک ادمی شادی شدہ ہے لیکن وہ مسافر ہے اب مسئلہ یہ ہے کہ بقول اس کے کہ اس کی شہوت بہت زیادہ ہے اور حلال طریقے سے پورا نہیں ہو سکتا تو زنا، بد نظری وغیرہ بچنے کے لئے استمناء کرتا ہے اس طرح ایک گناہ سے بچنے کے لئے دوسرا گناہ کرنا کیسا ہے اور ایا اس میں چھوٹے بڑے گناہ 
کا کوئی فرق بھی ہے؟ راہنمائی فرمائیں


*باسمہ تعالی*
*الجواب وبہ التوفیق:* 

  ایسے شخص کو چاھئے اسفار میں زوجہ کو ساتھ رکھے ۔ اب اگر وہ سفر میں ھے اور بیوی کو ساتھ نہیں لیا تو ایسی صورت میں جلد از جلد واپسی کی کوشش کرے اور اگر شہوت میں زیادتی ہورہی ہو تو روزہ رکھ لے البتہ مشت زنی کی اجازت نہیں دیجائگی۔

وﷲ تعالی اعلم
✍🏻...کتبہ: *محمد عدنان وقار صدیقی*

No comments:

Post a Comment

قبر پر ہاتھ رکھ کر دعا

• *قبر پر ہاتھ رکھ کر دعا* • ایک پوسٹ گردش میں ھے: کہ حضرت عبدﷲ ابن مسعودؓ سے مروی ھے کہ جو بندہ قبرستان جائے اور قبر پر ہاتھ رکھ کر یہ دع...