pakistanسوال # 68962
میں ایم بی بی کی پڑھائی کررہی ہوں۔براہ کرم، قوقت حافظہ بڑھانے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔
Published on: Aug 18, 2016 جواب # 68962
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 927-751/D=11/1437
(۱) پانچوں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یَاقَوِیُّ گیارہ مرتبہ پڑھیں۔
(۲) رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا رَبِّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ یاد کرلو اور اکثر پڑھتی رہا کرو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
No comments:
Post a Comment