۱۲- حضرت ابوہریرہ رضى الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ
حضور خیرالانام صلى الله عليه وسلم کا ارشادِ گرامی ہے:
لَمْ یَبْقَ مِنَ النَّبُوَّةَ اِلاَّ الْمُبَشِّرَاتُ قَالُوْا،
وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ قَالَ: الرُّوٴْیَا الصَّالِحَةُ.
نبوت میں سے (میری وفات کے بعد) کچھ باقی نہ رہے گا مگر خوش خبریاں
رہ جائیں گی۔ لوگوں نے عرض کیا خوشخبریاں کیا ہیں؟ آپ نے فرمایا اچھے خواب۔ (صحیح
بخاری، کتاب التعبیر، باب المبشرات، حدیث:۶۹۹۰)
No comments:
Post a Comment