Sunday 6 May 2018

عالم کا سونا اور ان کے ساتھ بیٹھنا

▪عالم کا سونا اور ان کے ساتھ بیٹھنا▪

♤ کیا یہ بات درست ھے کہ علماء کا آرام (نیند) کرنا بھی عبادت ہے ,اور علماء کے ساتھ بیٹھنا بھی عبادت ہے؟

اگر اس طرح کی کوئی حدیث یا پہر کسی بزرگ کا قول ہو تو رہنمائی فرمائیں!
➖➖➖➖➖➖➖


••• *باسمه تعالٰی* •••
*الجواب وبه التوفیق:*

♣ یہ دونوں باتیں شیعی کتب میں مذکور ہیں ۔ جنکی کوئی سند منقول نہیں .

① عالم کا سونا عبادت ھے اسکی کوئی اصل نہیں۔

✧ المصدر: الاسرار المرفوعة
المؤلف: ملا علي القاري
الصفحة: 359
رقم الحديث: 567
الناشر: المكتب الاسلامي بيروت لبنان،
خلاصة الرواية: لا أصل له

② دوسری بات حضرت علی کی جانب منسوب ھے سند اسکی بہی موجود نہیں۔

♡ المصدر:  إرشاد القلوب
الراوي: علي بن ابي طالب
المؤلف: حسن الديلمي الشيعي
المجلد: 1
الصفحة:  318
الناشر:  دار الأسرةللطباعة والنشر،ایران۔
خلاصة الرواية: رواية شيعية، لا أصل له،

والله تعالي أعلم،
✍🏻...كتبه: *محمد عدنان وقار صديقي*

6 مئى 2018،

No comments:

Post a Comment

قبر پر ہاتھ رکھ کر دعا

• *قبر پر ہاتھ رکھ کر دعا* • ایک پوسٹ گردش میں ھے: کہ حضرت عبدﷲ ابن مسعودؓ سے مروی ھے کہ جو بندہ قبرستان جائے اور قبر پر ہاتھ رکھ کر یہ دع...