۸- امام مسلم نے ثقہ راویوں کے توسط سے حضرت ابوموسیٰ
الاشعری رضى الله تعالى عنه سے یہ روایت نقل کی ہے:
کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وسلم یُسَمِّی لَنَا نَفْسَہ
أَسْمَاءَ، فَقَالَ أَنَا مُحَمَّدٌ، وأَحْمَدُ، وَالْمُقَفِّی، وَالْحَاشِرُ،
وَنَبِیُّ التَّوْبَةِ، وَنَبِیُّ الرَّحْمَةِ.
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ہمارے لئے اپنے کئی نام بیان کئے،
آپ نے فرمایا: میں محمد ہوں اور احمد ہوں اور مقفی اور حاشر ہوں اور نبی التوبة
اور نبی الرحمة ہوں۔ (صحیح مسلم، کتاب الفضائل، باب فی اسمائہ صلى الله عليه وسلم،
حدیث:۶۱۰۸)
No comments:
Post a Comment